بنوں میں عادی گداگروں کے خلاف کاروائی — بہترین معاشرے کی تشکیل نو کیلئے افراد کی اصلاح ضروری ہے
ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر بنوں انصاف الرحمن کی سربراہی میں بنوں شہر میں پیشہ ور بھیک مانگنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس مہم کا مقصد معاشرے میں عادی گداگری کی حوصلہ شکنی اور ایسے افراد کو ایک مثبت، باعزت اور خودمختار زندگی کی